• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی اور بجلی کی عدم فراہمی، مختلف علاقوں میں احتجاج، ٹریفک جام ہوگیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )مختلف علاقوں میں پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر ہونے والے احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہو گیا،کورنگی سنگر چورنگی کے قریب کے الیکٹرک آفس کے باہر ،حب ریور روڈ ،ماڑی پور روڈ ہوٹل اور آئی سی آئی چوک پر علاقہ مکینوں نےاحتجاج کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید