• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے نے وفد کے ہمراہ ملاقات کرکے پاراچنار،جی بی سمیت تنظیمی و ملی صورتحال پر مکمل بریفنگ دی ، علامہ سید ساجد علی نقوی نے مختلف تنظیم و ملی اقدامات کو سراہا اور مزید رہنمائی کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید