• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن آباد، مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )احسن آباد میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود احسن آباد فیز 3 میں واقع گھر سے ایک خاتون کی گولیاں لگی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی ، شناخت 44 سالہ سلخو نساء زوجہ بادشاہ کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ کے شوہر نے 6 ماہ قبل اس سے دوسری شادی کی تھی، مقتولہ کا آبائی تعلق مانسہرہ سے تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید