کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر ہالٹ پل کے اوپر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی ،متوفیہ کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی،ایدھی انفارمیشن کے مطابق متوفیہ کی شناخت رفیقہ دختر عبدالکریم کے نام سے ہوئی۔