راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)محکمہ ماحولیات راولپنڈی نے مندرہ گوجر خان میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ اینٹوں کے بھٹے سیل کر دیئے ۔ بھٹہ مالکان کو مجموعی طور پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ کی۔ بھٹےزگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کام کررہے تھے۔