• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیمتوں میں کمی نہ کرنے والے 4 پٹرول پمپ منیجر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے بدھ کی رات ضلعی انتظامیہ متحرک رہی۔ حکومتی احکامات پر قیمتوں میں کمی نہ کرنے والے 4 پٹرول پمپ منیجرز گرفتار کر لئے گئے ۔جی سکس اور ایف سکس میں 4 پمپس نے 12 بجے کے بعد بھی قیمتوں میں کمی نہیں کی تھی۔
اسلام آباد سے مزید