• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرعبداللہ مالک شیخ ایم ایس آر آئی سی تعینات

راولپنڈی (ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرعبداللہ مالک شیخ کو آر آئی سی کا ایم ایس تعینات کر دیا گیا۔ ان کو عارضی طور پر یہ چارج دیا گیا ہے۔ وہ بچوں کے دل کےامراض کے ماہر ہیں۔
اسلام آباد سے مزید