• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدور کے عالمی دن کے موقع پر مزدور نے خودکشی کرلی

حب(نامہ نگار)مزدور کے عالمی دن کے موقع پرایک مزدور نے خودکشی کرلی،نجی ٹیکسٹائل کمپنی کے رہائشی کمرے سے نوجوان مزدور کی لاش برآمد،مزدور کی شناخت 30سالہ عمیر ولد رشید کے نام سے ہوئی ہے،کمپنی انتظامیہ کے مطابق متوفی 2سال سے کمپنی کا ملازم تھا تاہم ہائیٹ پولیس کے مطابق بظاہر معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید