راولپنڈی ( ناصر چشتی خصو صی نمائندہ) ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرپنجاب میں ڈاکٹروں نرسسز اور طبی عملے کی ہر قسم کی چھٹیوں کوماسوائے ( حج عمرا میڈیکل اور تعلیم کے لیے) منسوخ کر دیا گیا ،ایسے تمام ملازمین کو فوری ظور پر ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے احکامات جاری کر دیے گے ہیں محکمہہ صحت کے مطابق احکامات کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔