• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 5 مئی کو طلب

اسلام آباد ناصر چشتی ) انڈس واٹر سٹم اتھارٹی ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے اجلاس مین خریف کی فصل کےدوران دریاوں مین پانی کی صورتحال اور خریف کی فصل صوبوں کو پانی کی تقسیم کے بارے میں اہم فیصلے کیے جائیں گے اور پانی کی ہدف کے مطابق تقسیم اور کمی کی صورتحال میں پانی کی تقسیم کے فارمولے پر غور ہو گا۔

اہم خبریں سے مزید