• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے ڈیفنس انٹیلی جنس چیف ڈی ایس رانا کو عہدے سے ہٹادیا

نئی دہلی (نیوز ایجنسی) بھارتی قیادت کی ہزیمت کا سفر جاری ہے، لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا اندمان و نکوبارکو ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ دور دراز اور سخت کالے پانی کے علاقے میں تبادلے کو ’’ را‘‘ کی خفیہ دستاویزات سے جوڑا جا رہا ہے جو کہ ٹی آر ایف نے بھی حاصل کر لی اور تمام دنیا کو دکھا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیکڈ ڈاکومنٹس نے را کو عالمی سطح پر مذاق بنا دیا، پہلگام آپریشن کی صداقت پر لیکڈ رپورٹس نے بھارتی حکومت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا، ڈاکومنٹ میں اعلی سطح کے جھوٹے آپریشنز میں فوجی و سکیورٹی اداروں کا کردار سامنے آ گیا۔

اہم خبریں سے مزید