• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الاہلی نے ایشین فٹبال چیمپئنز لیگ جیت لی

جدہ (جنگ نیوز) سعودی عرب کے کلب الاہلی کلب نے جدہ کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹیڈیم میں جاپانی کلب کاواساکی فرنٹالے کو 2-0 سے شکست دے کر پہلی بار ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ ٹائٹل جیت لیا۔ پہلے ہاف میں برازیلی ونگر گیلینو نے سے گول کیا، فرانک کیسی نے ہیڈر کے ذریعے برتری کو دوگنا کیا۔ دونوں گول میں روبرٹو فیرمینو کی معاونت شامل تھی۔

اسپورٹس سے مزید