• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسے جاتے بچے کو کتے نے کاٹ لیا، مالک کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)مدرسے پڑھنے جاتے بچے کو کتے نے نوچ لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ،تھانہ بدھلہ سنت کے علاقہ میں سبحان قرآن پاک پڑھنے کے لیے مدرسے جارہا تھا کہ راستے میں کتے نے حملہ کردیا اور اس کی ٹانگ سے گوشت نکال لیا، پولیس نے بچے کے والد کی درخواست پر کتے کے مالک اجمل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
ملتان سے مزید