• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس سٹار اعصام الحق سے معروف سماجی رہنما سیف الرحمٰن کی ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی ایچ اے ملتان میں منعقدہ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران ٹینس سٹار اعصام الحق سے محکمہ سوئی گیس کے چیف سکیورٹی آفیسرو سماجی رہنماسیف الرحمٰن نے ملاقات کی، اس موقع پر سیف الرحمٰن نے اعصام الحق کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹینس کے میدان میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے، واضح رہے کہ اعصام الحق نے حال ہی میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر کا عہدہ سنبھالا ہے اور ملک میں ٹینس کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہیں۔
ملتان سے مزید