ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بار کونسل کی ہدایت اور سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں ڈسٹرکٹ بار ملتان کے زیر اہتمام BVC کورس کے سلسلہ میں (Taxation System in Pakistan )کے موضوع پر میاں عبدالستار ایڈووکیٹ نےپاکستان میں ٹیکسز سسٹم پر تفصیلی لیکچر دیا اور ٹیکس کی ادائیگی اور حکومت کی طرف سے دی گئی سہولتوں بارے تفصیل سے آگاہ گیا جب کہ لیکچر کی تقریب سے صدر ملک جاوید علی ڈوگر،جنرل سیکرٹری ملک عدنان احمد ،لائبریری سیکرٹری رانا شاہد نسیم ،فنانس سیکرٹری ملک جلال آرائیں،جوائنٹ سیکرٹری محمد عرفان آرائیں،محمد عمران غازی،محمد ابوبکر،محمد عثمان،ندیم قریشی اور سید حیدر رضا کاظمی نے بھی خطاب کیا۔