• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت ڈر گیا، ممبئی انڈینز اور پنجاب کا میچ دھرم شالا سے ممبئی منتقل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں پی ایس ایل میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی لیکن پاکستان کے ممکنہ جواب سے بھارت ڈر گیا اور انڈین پر یمیئر لیگ میں11مئی کو ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کا میچ کشیدہ صورتحال اور دھرم شالا ایئرپورٹ بند ہونے کے سبب دھرم شالا سے ممبئی شفٹ کردیا گیا ہے۔ ادھر نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے دونوں ممالک میں آئی پی ایل اور پی ایس ایل جاری ہے، باریک بینی سے صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید