• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت اور پاکستان کیساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، امریکا

کراچی (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھارت اور پاکستان دونوں کے رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے ایک بریفنگ میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تنازع میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید