• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرے کوئی، بھرے کوئی، سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ٹریفک حادثہ کیس میں ماں بیٹے کی موت پر حکومت کو دیت کی رقم دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ نے آبزرویشن میں کہا ہے کہ دیت کی رقم بطور سزا ادا ملزم لواحقین کو ادا کرتا ہے اور کسی قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں کہ کسی ملزم کی جگہ حکومت دیت کی رقم ادا کرے گی۔
اہم خبریں سے مزید