• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی کی پولیس ملازمین سے ملاقات،فوری ریلیف کے احکامات

لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کے مسائل سنے اور فوری ریلیف کیلئے احکامات جاری کیے۔ صوبہ بھر سے افغانیوں سمیت 13 ہزار 314 غیر قانونی مقیم باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جاجکا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے کہا کہ سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور تمام غیر قانونی مقیم افراد کا انخلا یقینی بنا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید