• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ٹاؤن :لوہامارکیٹ کاتاجرلین دین کے تنازع پرقتل

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن کے علاقے میں لوہا مارکیٹ کے تاجر کوقتل کردیاگیا، شہزاد، وقار اور اسامہ نے لین دین کے تنازع پر طارق پرفائرنگ کردی جو دم توڑگیا ،پولیس نے تینوں ملزموں کو گرفتا ر کرلیا۔
لاہور سے مزید