• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروس روڈ کے باہر کی طرف ایک انچ بھی سرکاری نہیں ،متاترین رنگ روڈ

پشاور( وقائع نگار )متاترین رنگ روڈ نے جمیل چوک میں اپنے مطالبات کے حوالے اجلاس انعقاد کیا اجلاس کی سربراہی قیادت ایم پی اے حاجی فضل الہی، فیاض خان، حاجی جمغر شاہ آفریدی، حاجی شفاعت فرید کاکا، حاجی شاید قمر و دیگر مشرارن نے کی۔ اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پی ڈی اے والے غلط بیانی کر رہے ہیں تجاوزات نہیں ہے۔ یہ ہماری ذاتی ملکیت ہے، رنگ روڑ کی سروس روڈ کے باہر کی طرف ایک انچ بھی سرکاری نہیں ہے۔
پشاور سے مزید