اسلام آباد (محمد صالح ظافر) پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کے دورہ بنگلہ دیش کا نیا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے ۔
بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر سید عمران معمول کی مشاورت کےلیے اسلام آباد آئے ہوئے ہیں ۔
وزارت خارجہ وزارت خارجہ بنگلہ دیش کے ایک اخبار میں ان کے خلاف شائع خبر کو من گھڑت اور فر سودہ قرار دے کر مستر د کردیا ۔
پاکستانی ہائی کمشنر سید عمران احمد معروف متعلقہ اعلیٰ حکام سے اہم مشاورت کے لیے اسلام آباد آئے ہیں ۔