• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت جنگ بندی کے بعدڈس انفارمیشن کی جنگ

نئی دہلی (اے ایف پی) پاکستان اور بھارت کےدرمیان جنگ بندی کے باوجود سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن کی جنگ جاری ہے ۔ دونوں ممالک میں سوشل میڈیا پر متحرک لوگ عوامی تاثر کو کنٹرول کرنے کےلیے ڈس انفارمیشن پھیلانے کےلیے زور لگائے ہوئے ہیں فیس بُک اور ایکس (ٹوئیٹر) پر ایک حملے کی غیر نمائندہ فوٹیج چلائی گئی جس میں 60افراد کی ہلاکت اور ہزاروں افراد کو محفوظ علاقوں کی جانب فرار ہوتے ہوئے دکھایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید