• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی حسن زہری کی مشیر بلدیات امیر حمزہ زہری سے ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے بدھ کو صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری سے ملاقات کی۔ ملاقاتک ے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت صوبے کی ترقی ، بلدیاتی نظام میں بہتری اورعوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیالہ کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی لوکل گورنمنٹ ایوب قریشی ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری خان محمد زہری بھی موجود تھے۔
کوئٹہ سے مزید