• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے 18 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی لگا دی‘ اسحاق ڈار

اسلام آباد(آئی این پی )نائب وزیر اعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا نے اسٹرٹیجک پروگرام سے تعلق کے الزام میں پاکستان کی 18کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اسحاق ڈار نے ایوان کو بتایا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے تجارتی پابندیاں عائد کی ہیں‘امریکی اقدامات تجارتی اداروں کیلئے ٹیکنالوجی تک رسائی میں روکاوٹ پیدا کرتے ہیں، امریکا کے ایسے متعصبانہ اقدامات سیاسی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید