• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا جواہر لعل یونیورسٹی سے ترکیہ کی یونیورسٹی کے ساتھ تعلیمی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (فاروق اقدس) بھارت کا جواہر لعل یونیورسٹی سے ترکیہ کی یونیورسٹی کے ساتھ تعلیمی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی اور چار روزہ جنگ کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کے ساتھ جس انداز سے یکجہتی، اعلانیہ انداز میں پاکستان کے موقف اور عملی حمایت کا اظہار کیا وہ ہندوستان کیلئے قطعی طور پر غیر متوقع تھا جس کے بعد ہندوستان کی جانب سے منفی ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے اور آپریشن سندور کے بعد جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اور ترکیہ انونو یونیورسٹی کے درمیان موجودہ تعلیمی معاہدہ معطل کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید