• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلط معلومات فراہم کرنے والے کسی افسر کو رعایت نہیں ملے گی، ایف آئی اے

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے کے ریجنل ڈائریکٹر اسلام آباد شہزاد بخاری نے خبردار کیا ہے کہ سینئر ز کو غلط معلومات فراہم کرنے والے کسی افسر کو رعایت نہیںملے گی لہذا ڈیٹا کی فراہمی کے دوران خصوصی توجہ دی جائے۔ غلط ڈیٹا فائل کرنے پر نوٹس لیتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر نے کوارڈینیشن آفیسر کے ذریعہ جاری کئے گئے سرکلر میںکہا ہے کہ غلط یا وقت پر ڈیٹا نہ فراہم کرنے کی صورت میںسخت محکمانہ کارروائی عمل میںلائی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید