• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کا دورہ ضلع مری‘ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

راولپنڈی ، مری (اپنے رپورٹر سے، نمائندہ جنگ) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب میاں شکیل احمد نے ضلع مری کا دورہ کرکے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر مری نے بریفنگ دی۔ اجلاس کے بعد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے کھنی تاک، کشمیر پوائنٹ اور دیگر جاری منصوبہ جات کا فیلڈ وزٹ بھی کیا اور ہدایات جاری کیں کہ تمام منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کئے جائیں۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ اس حوالے سے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر رہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید