• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردہ اور ناقص گوشت بیچنے والوں کے خلاف کارروائی، متعدد دکانیں سر بمہر

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)محکمہ خوراک مری اور لائیو اسٹاک مری کی مشترکہ ٹیموں نے مردہ اور ناقص گوشت بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے متعدد دوکانوں کو سیل کردیا، بھاری جرمانے بھی عائد کئے گئے ۔ مردہ اور ناقص گوشت بیچنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس اور محکمہ خوراک کو شکایات موصول ہوئی تھیں۔
اسلام آباد سے مزید