• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ،پیک آور میں موٹریں چلا کر پانی بھر نے پر پابندی

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا میں بجلی کی بچت کےلئے پیک آور میں موٹریں چلا کر پانی بھر نے پر پابندی لگادی گئی، تفصیل کے مطابق یونیورسٹی حکام نے بجلی کے بڑھتے ہوئے بل کی روک تھام کےلئے تمام پمپس اور ٹیوب ویلز کے پیک آور میں چلانے پر پابندی لگادی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ وائس چانسلر کی ہدایت کی روشنی میں تمام ٹیوب ویل پیک اور شام سات بجے سے رات 10بجے تک بند رکھے جائیں گے۔
ملتان سے مزید