• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ووٹ کاسٹ کرنا خواتین کا آئینی حق ہے،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرمری

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)ووٹ کاسٹ کرنا خواتین کا آئینی حق ہے۔ خواتین کا الیکشن کے دِن پولنگ اسٹیشن پرجا کراپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنا خوش آئند ہے۔ان خیالات کا اظہارِ رضوانہ لطیف ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرمری نے گورنمنٹ ہائی سکول لوئرٹوپہ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیمینار کا مقصد خواتین کو اُن کے حقوق بارے آگاہی دینا اور اُن کی معاشرتی اہمیت کو اُجاگر کرنا اور اس کے ساتھ ساتھ ملازمت پیشہ خواتین کے حقوق کے تحفظ اور ووٹ کے حق کے لئے آواز اُٹھانا تھا۔
اسلام آباد سے مزید