• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ لیبر ونگ آزاد کشمیر کے چیئرمین راجہ سعید کے بیٹے کی شادی پرنوازشریف کا مبارکباد کا خط

راولپنڈی(جنگ نیوز) مسلم لیگ ن لیبر ونگ آزاد کشمیر کے چیئرمین راجہ محمد سعید کے بیٹے کی شادی پر سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے مبارکباد کا خط بھیجا اور شادی کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر راجہ محمد سعید نے کہا کہ میں میاں نواز شریف کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے بیٹے کی شادی پرمبارکباد پیش کی۔
اسلام آباد سے مزید