• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دوسرا سکیورٹی گارڈ زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)بوسن روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سکیورٹی گارڈز آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ سے 1 سکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا، واقعہ سکیورٹی گارڈز کے درمیان تلخ کلامی پر پیش آیا۔بوسن روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سکیورٹی گارڈز لڑ پڑے ، اس دور ان ایک سکیورٹی گارڈ نے دوسرے گارڈ پر فائرنگ کردی ،پولیس کے مطابق محمد راشد نامی سکیورٹی گارڈ اپنے ساتھی محمد ناصر سکیورٹی گارڈ کو گولی مار کر فرار ہوگیے زخمی سکیورٹی گارڈ کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
ملتان سے مزید