• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحدوں کی حفاظت پاک فوج کے مضبوط ہاتھوں میں ہے،آل پنجاب ایڈیبل آئل ٹینکر زایسوسی ایشن

ملتان( سٹاف رپورٹر)آل پنجاب ایڈیبل آئل ٹینکر زایسوسی ایشن رجسٹرڈملتان کے نومنتخب صدر محمد شفیق گجراور  سرپرست اعلیٰ سید قیصر عباس بخاری نے کہا  ہے کہ ہماری سرحدوں کی حفاظت پاک فوج کے مضبوط ہاتھوں میں ہے ،بھارت ان سرحدوں کو عبور کرنے کی ہرگز کوشش نہ کرے، نومنتخب عہدیداران سرپرست اعلیٰ سید قیصر عباس بخاری ،چیئرمین عبدالرؤف ملک، سینئر نائب صدرناصر بندیشہ،نائب صدورملک ناصر بلوچ،علی احمد، جنرل سیکرٹری محمد اکبر بھٹہ،سیکرٹری نشرواشاعت شمس نوازکوکامیاب کیا ہے اسی اعتماد اور بھروسہ کے ساتھ تمام ممبران کے مسائل کو حل کرتے ہوئے انہیں ساتھ لیکر چلیں گے۔
ملتان سے مزید