• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سفارتخانہ؛ بھارت میں ویزہ مدت سے زیادہ قیام پر ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد(فاروق اقدس)بھارت میں امریکی سفارتخانے نے امریکہ کا ویزہ حاصل کرنے والے مسافروں کیلئے ایک اہم یاد دہانی کے طور پر ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق وہ سخت قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اپنے قیام کی اجازت کی مدت پر سختی سے عمل کریں۔ہندوستان میں امریکی سفارت خانے نے غیر ملکیوں کو امریکہ میں اپنے ویزے کی مدت سے زیادہ قیام کے سنگین نتائج کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا۔مختلف حلقوں کی جانب سے سخت لفظوں میں انتباہ پر مشتمل ایڈوائزری امریکہ میں بھارتیوں کیلئے زمین تنگ کر دینے کی ابتدا کے مترادف ہے ۔

اہم خبریں سے مزید