• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقار مہدی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے رکن نامزد

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے سینیٹر سید وقار مہدی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے رکن نامزد کر دیا گیا ہے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے سینیٹ سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اہم خبریں سے مزید