• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لیے اتوار06 جولائی کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔اس لئے پیر 07 جولائی کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ 06 جولائی بروز اتوار کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز پیر 07 جولائی کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید