اسلام آباد( ناصر چشتی )، سیکرٹری فوڈ اینڈ سیکورٹی نے کہا ہے کہ گندم درآمد نہیں کی جا رہی یہ بات انہون نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کے دوران ایک ممبر کے سوال کے جواب میں بتائی وفاقی سیکرٹری نے کہا کہ اس مین کوئی صداقت نہیں قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں نینشل فوڈ سیکیورٹی حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔