• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مجرم کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

لاہور ( کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج مرزا اورنگ زیب نے قتل کے مقدمے کے مجرم عبد الرزاق کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی،تھانہ نشتر کالونی پولیس نے 2022 میں مجرم پر اویس احمد کو قتل کرنے کا الزام پر مقدمہ درج کیا ۔
لاہور سے مزید