• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے سیالکوٹ میں سابق انسپکٹر کے تشدد سےقتل کا نوٹس لے لیا

لاہور ( کورٹ رپورٹر)پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے سیالکوٹ میں سابق انسپکٹر کے بیہمانہ تشدد سے کاشف کے قتل کا نوٹس لے لیا،پراسکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے کیس کو ہائی پروفائل ڈکلیئر کرتے ہوئے ایس ایچ او سمیت تفتیشی ٹیم کو طلب کرلیا۔
لاہور سے مزید