• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ڈسٹری بیوشن آفس ملتان میں پاک فوج کی فتح پر یوم تشکر

ملتان(سٹاف رپورٹر)سوئی گیس ڈسٹری بیو شن آفس ملتان میں پاکستان کی بہادر افواج کو شاندار فتح عطا ہونے پر یوم تشکر منایا گیا۔ اس موقع پر جنرل منیجر سوئی گیس، احمد جواد خان خاکوانی کے دفتر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں یوم تشکر کا کیک کاٹا گیا۔جنرل منیجر احمد جواد خان نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے ہمیشہ ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ہر محاذ پر قربانیاں دی ہیں-
ملتان سے مزید