• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،ڈاکٹر صفدر ہاشمی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مودی سرکار کسی غلط فہمی میں مت رہنا پاکستان کا بچہ بچہ شوق شہادت اور جذبہ جہاد سے سرشار ہے، ان خیالات کا اظہار سابق امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے ایک نمبر چونگی ہر اظہار تشکر کی تقریب سے خطاب میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان کے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اس موقع پر ملازم حسین سیکرٹری جماعت اسلامی علاقہ شمالی ،فرحال ملک،ابوبکر، شیخ ندیم، حسان اخوانی، اسرار حسین اور دیگر بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید