• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی سی ایل کے زیر اہتمام خصوصی فلیگ شپ ٹیک ایونٹ کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے ایک خصوصی فلیگ شپ لانچ ایونٹTCL Horizon 2026: The Colours of Life کا ایکسپو سینٹر لاہور میں شاندار انعقاد کیا گیا، جہاں 2026 کی پریمیم ایس کیو ڈی منی ایل ای ڈی ٹی وی لائن اپ متعارف کروائی گئی، جس میں ٹی سی ایلC7Lایس کیو ڈی منی ایل ای ڈی ٹی وی ایونٹ میں سب کی توجہ کا مرکز رہا۔ٹی سی ایل نے اس ایونٹ میں جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ جدید ایئر کنڈیشنرز اور ہوم اپلائنسز کی نئی رینج بھی متعارف کروائی۔
ملتان سے مزید