• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں سالانہ عشائیہ کی تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں سالانہ عشائیہ کی تقریب، تقریب میں اساتذہ، سابق طلبہ، صنعت و تجارت سے وابستہ شخصیات، طلبہاور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،اس موقع پر ادارے کے پوزیشن ہولڈر طلبہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے جب کہ مہمانخصوصی، ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ایس ایز اور نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازی شیلڈز بھی پیش کی گئیں،مہمانخصوصی خالد مسعود کو بھی ادارے کی جانب سے خصوصی اعزازی شیلڈ دی گئی۔
ملتان سے مزید