• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیب قدرتی وسائل سے مالا مال خطہ ہے، پاکستان سرائیکی پارٹی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس اور جنرل سیکرٹری سید خلیل احمد بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل خصوصاً سرائیکی خطہ سرائیکی وسیب زراعت باغات سے مالا مال ہے جو دیگر امیر ملکوں کی تیل کی دولت کی نسبت زیادہ امیر ہے اور پاکستان کو دیگر ملکوں سے بھیک یا آئی ایم ایف سے قرض لینے اور کڑی شرائط پر شہریوں کا خون نچوڑنے کی ضرورت نہیں ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی مضبوطی اور خوشحالی کیلئے 13 کروڑ کی آبادی پر مشتمل صوبہ پنجاب کی تقسیم ضروری ہے۔
ملتان سے مزید