• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ رانا سلیم احمد خان کی زیر صدارت ہاؤ سنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں 2024-25کے اجلا س کا انعقاد، ایڈیشنل سیکرٹری روبینہ کوثر،ڈپٹی سیکرٹر ی زاہد اقبال اور متعلقہ محکموں کے ڈی جیز بھی موجود تھے،اس موقع سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ نے کہا کہ72 فیصد فنڈ ز خرچ کیے جا چکے ہیں اور80فیصد سے زائد منصوبوں پر کام مکمل کیا جا چکا ہے۔
ملتان سے مزید