• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ملتان( سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر،چیف میونسپل کارپوریشن کی ہدایت پر سپریٹنڈنٹ ریگو لیشن مظہر نواز خان،چیئرمین اپیکا ملک ارشد پہلوان کی زیر نگرانی ریگولیشن عملہ نے گھنٹہ گھر،حضوری باغ روڈ، چوک فوارہ،سول ہسپتال سے تجاوزات مافیا کا بھاری مقدار میں سامان ضبط جبکہ پل شوالہ سے سوتری وٹ چوک تک جلوس روٹ کلیئر کروا دیا اس موقع پر سپریٹنڈنٹ ریگولیشن مظہر نواز خان نے کہا کہ تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائی کے دوران کار سرکار میں مداخلت کرنیکی سخت دفعات کے تحت مقدمات کا اندراج کروایا جائیگا۔
ملتان سے مزید