• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے میں جلدبازی دکھائی گئی، حامد خان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ میں دیگر ہائی کورٹوں سے تین ججوں کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے اوراسی بنیاد پر نئیسنیارٹی لسٹ کی تشکیل کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کے دوران درخواست گزار ، لاہور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان نے دلائل مکمل کرلیے ، جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی آئینی بینچ نے منگل کو مقدمہ کی سماعت کی تو لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان نے اپنے گزشتہ دلائل جاری رکھتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دیگر ہائیکورٹوں سے ججوں کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلوں کے عمل پر بہت سارے نقاط پر غور ہونا چاہئے۔

ملک بھر سے سے مزید