کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی، سابق گورنر سندھڈاکٹر عشرت العباد خان، ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کوئٹہ میں مسافر ٹرین پر خودکش دھماکے کی پرزور مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر ا ب انسانیت کے درجے سے گرکر معصوم نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔