کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے 24گھنٹے کے دوران430پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ 84منسوخ ہوئیں اور52پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر رپورٹ ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور112فیصل آباد کوئٹہ19ملتان20پشاور11کراچی103اسلام اباد115اور سیالکوٹ سے16پروازیں اپریٹ کی گئیں۔کراچی کی19لاہور15اسلام آباد19 کوئٹہ 8 فیصل آباد5سیالکوٹ1ملتان11پشاور4گلگت2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔